اسپین کے جزیرے مینورکا میں آسمانی بجلی نے رات میں دن کا سماں پیدا کردیا

میڈرڈ(صباح نیوز) اسپین کے ایک جزیرے میں آسمانی بجلی کی چمک نے پورے جزیرے کو روشنیوں سے بھر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اسپین کے جزیرے مینورکا میں آنے والے شدید طوفان نے ایک طرف تو جل مزید پڑھیں

پچاس مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی تھانے میں بندکر دی گئی

لاہور(صباح نیوز)50مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو ٹریفک پولیس نے تھانے میں بند کردیا۔ڈرائیور پر 24 ہزار 500روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا اور کاغذات بھی قبضہ میں لیلئے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور نے مزید پڑھیں

مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے الٹ گئی، خاتون سمیت تین افراد جاںبحق،11افراد زخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان(صباح نیوز) بین الصوبائی شاہراہ ڈیرہ ژوب روڈ پر ضم شدہ قبائلی تحصیل درازندہ میںپرواڑہ کے قریب کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے الٹ گئی، خاتون سمیت تین افراد مزید پڑھیں

ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے اپنے نومولود بچے کو فروخت کر نے پر ماں گرفتار

ماسکو(صباح نیوز)روسی خاتون کو 3600 ڈالر (7 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے)میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے مبینہ طور پر اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ مذکورہ عورت نے 25 اپریل کو مزید پڑھیں

گوادر سے ایک ایسی کروکر مچھلی پکڑی گئی ، ایک کروڑ 34لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہوئی

گوادر(صباح نیوز)بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے ایک ایسی کروکر مچھلی پکڑی گئی ہے جو کہ ایک کروڑ 34لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہوئی۔ جانوروں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ریسرچ ایسوسی ایٹ مزید پڑھیں

ہارون آباد ، ایک خاتون کے ہاں سات بیٹیوں کے بعد بیک وقت تین جڑواں بچوں کی پیدائش، والد خوشی سے نہال

ہارون آباد(صباح نیوز)ہارون آباد میں ایک خاتون کے ہاں سات بیٹیوں کے بعد بیک وقت تین جڑواں بچوں کی پیدائش والد خوشی سے نہال، تفصیل مطابق  نواحی گاوں چک 74/فور ر کے رہاشی گل غفار خان کی بیوی کا کامیاب مزید پڑھیں

ترکی میں یورپ اورایشیا کو ملانے والے دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح

انقرہ(صباح نیوز)ترکی میں یورپ اورایشیا کوملانے والے دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم مزید پڑھیں

ایران نے 53 کروڑ ڈالرز کے بدلے برطانوی شہریوں کو رہا کردیا

تہران(صباح نیوز) برطانیہ کی جانب سے 530 ملین ڈالرز قرض کی ادائیگی کے بعد تہران نے ایرانی نژاد برطانوی شہری نازنین زغاری-ریٹکلف اور انوشے اشوری کو رہا کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی خارجہ سکریٹری لِز ٹرس نے معاملے مزید پڑھیں

برطانیہ’ میاں بیوی 6 منٹ میں 12 برگر کھاکر بل دئیے بغیرفرار

لندن(صباح نیوز) برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میںمیاں بیوی 6 منٹ میں 12 برگر کھاکر بل دئیے بغیرفرار ہوگئے۔ برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے گاہکوں کو ایسی پیشکش کی جو مالک کو مہنگی پڑی۔ ریسٹورنٹ مالک نے پیشکش کی کہ مزید پڑھیں

چوری شدہ موٹر سائیکل فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی (صباح نیوز)شہر قائد سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کو کہاں اور کیسے فروخت کیا جاتا ہے؟ ضلع شرقی کی پولیس نے پتہ لگالیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے چوری ہونے والی موٹر سائیکلوں کو کباڑ میں فی مزید پڑھیں