مکوآ نہ (صباح نیوز)پاکستان کے نامور کلاسیکل موسیقار و گلوکار استاد سلامت علی خان کی87 ویں سالگرہ کل 12 دسمبر کومنائی جائیگی وہ12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔
حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اورستارہ امتیاز سے نوازا استاد سلامت علی خان 11جولائی2001 کو وفات پاگئے تھے