کراچی(صباح نیوز) ترکی حکومت کی دعوت پرجماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم کی قیادت میں دس روزہ دورے پرجانے والے وفد کی واپسی پرجماعت اسلامی سندھ کے تحت “ترکی میں تحریک اسلامی کی پیش قدمی اورکامیابیاں” کے عنوان سے ایک تاثراتی تقریب کل بد ھ6جولائی کو بعد نماز عصر شام 6بجے قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔تاثراتی تقریب سے معروف دینی اسکال مسعود احمد اعجازی ،صوبائی امیرمحمد حسین محنتی ودیگر خطاب کریں گے۔
Load/Hide Comments