انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت


نیویارک (صباح نیوز)ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے 16ویں روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے، اس موقع پر ان کی نئی فلم ایٹرنلز کا پریمیئر بھی ہوا۔اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔فلم 5 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔