خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدواروں کی اموات پر انتخابی کاروائی معطل

پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدواروں کی اموات پر  ان حلقوں میں انتخابات ملتوی کردیئے ۔الیکشن کمیشن  کی طرف سے  NA-8 باجوڑ۔PK-22 باجوڑ اور PK-91 کوہاٹ  میں امیدوراوں اموات کی وجہ سے الیکشن کاروائی معطل کردی گئی ہے ۔