پشاور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے لوئیر دیر 2 این اے 7 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں ۔جماعت اسلامی کے امیدواروں نے مختلف اضلاع سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے بنوں این اے 39 کے لئے کاغذات جمع کرائے ہیں ۔جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے مردان پی کے 61ے لئے کاغذات جمع کرائے ہیں
سابق صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے دیر اپر پی کے 13 کے لئے کاغذات جمع کرائے ہیں ۔
Load/Hide Comments