کراچی(صباح نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے سستا ہو گیا ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 302روپے پرٹریڈ کیا ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہاہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 287 روپے 63 پیسے تھی۔