بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر سے مزید5 افراد کر گرفتار کر لیا


سری نگر: بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر سے مزید5 افراد کر گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق 04 عسکریت پسند اور لشکر طیبہ کا ایک ساتھی گرفتار کیا گیا ہے اور ان کیے قبضے سے 5 پستول، 23 دستی بم، دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس نے الزام لگایاہے کہ یہ گروپ  بارہمولہ میں عسکری واقعات میں ملوث تھا۔