پشاور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں میں امیدواروں کی اموات پر ان حلقوں میں انتخابات ملتوی کردیئے ۔الیکشن کمیشن کی طرف سے NA-8 باجوڑ۔PK-22 باجوڑ اور PK-91 کوہاٹ میں امیدوراوں اموات کی وجہ سے الیکشن کاروائی معطل کردی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments