وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔پاکستان واپسی کے لیے ریاض مزید پڑھیں