محکمہ ریلوے کوئٹہ دہشت گردی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بھی سبق حاصل نہ کرسکا، کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر حملے کے باوجود چاردیواری نہ بن سکی

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ ریلوے کوئٹہ میں دہشت گردی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بھی سبق حاصل نہ کرسکا،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی ذیلی کمیٹی میں لاہور کے علاوہ ملک بھرکے تما م بڑے سٹیشنوں پر مزید پڑھیں