ضدی بچہ فیس سیونگ کیلئے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے،مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(صباح نیوز)جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے عمران خان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضدی بچہ فیس سیونگ کے لیے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے۔ ایک بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا مزید پڑھیں