کوئٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی ہدایت پر کوئٹہ ،لورالائی،تربت،نصیرآباد،ڈیرہ مرادجمالی سمیت دیگر اضلاع میں گوادر،ہرنائی اور چمن کے حق دو تحریکوںسے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہرے ریلیاں اور جلسے کیے گیے گوادر،چمن اور ہرنائی میں بھی احتجاج مزید پڑھیں