اے این پی رہنماعمران خان آفریدی کا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)اے این پی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی کے سابق مشیر عمران خان آفریدی نے اپنے خاندان اور ہزاروں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا 28 نومبر کو باڑہ میں بڑا جلسہ منعقد مزید پڑھیں