امریکہ کا شام میں انسانی ہمدردی کی امداد کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان

 واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ نے شام کی عبوری حکومت پر کچھ پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد باغی گروپوں کی حکومت کو انسانی ہمدردی کی امداد کی فراہمی میں آسانی میسر ہو گی۔امریکی محکمہ خزانہ نے چھ مزید پڑھیں