9 مئی واقعات،کراچی میں سرکاری بس جلانے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

کراچی(صباح نیوز)کراچی پولیس کا سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ضلع جنوبی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں سے ایک ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں