ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ،افسران سمیت چھ جوان شہید ہو گئے،آئی ایس پی آر کی تصدیق

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیااور اس میں سوارکور کمانڈر کوئٹہ،افسران سمیت چھ جوان شہید ہو گئے، صدر مزید پڑھیں