ہمارے حکمرانوں کا دنیا میں امیج پیشہ ورفقیروں کاہے،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کادنیامیں امیج پیشہ ورفقیروں کاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے6بلین کمرشل مزید پڑھیں