کرم تنازع کے حل کیلئے فریقین میں عمومی طور پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، بیرسٹرسیف

پشاور(صباح نیوز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ  کرم تنازع کے حل کے لیے   دونوں فریقوں کے درمیان عمومی طور پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر ایک فریق نے مشاورت کے مزید پڑھیں