پی ٹی آئی میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں،قاسم سوری

کوئٹہ(صباح نیوز)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف  میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں،نواز شریف وطن واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے ۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مزید پڑھیں