پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں