پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی ججز تقرری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری د ے دی، سمری ایوان صدر کو بھیج دی

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے ججز تقرری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی  منظوری دیتے ہوئے سمری ایوان صدر کو بھیج دی جبکہ کمیٹی نے اعلی عدلیہ میں ججز مزید پڑھیں