وزیر خارجہ اسحاق ڈار،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندو خیل،سینیٹر پرویز رشید، ڈاکٹر سید آصف کرمانی کا سردار عبدالخالق وصی کے والد محترم کے انتقال پراظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندو خیل،سینیٹر پرویز رشید سابق سینیٹر ڈاکٹر سید آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے راھنما سابق ممبر آزاد جموں مزید پڑھیں