وزیراعلیٰ پنجاب کا رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ جلد مکمل کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کو جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صبح سویرے لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں