وزیراعظم کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں کے دائرہ کے خلاف اقدامات کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد بجلی چوری پالیسی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جدید بنیادوں پر تشکیل نو، بجلی چوری کے مکمل خاتمہ کیلئے سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور کرپٹ افسران کے مزید پڑھیں