مقبوضہ کشمیر کا چلیاری گاوں کی خواتین پاکستان جانے کی دھمکی کیوں دیتی ہیں؟ کسی عورت کی گھر میں لڑائی ہوجائے تو کہتی ہے میں پاکستان جارہی ہوں بی بی سی رپورٹ

 بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں اپنے سات سالہ بیٹے اور تین سالہ بیٹی کو سُسرال میں ہی چھوڑ کر جب شاہین اختر ایل او سی کی طرف بھاگ رہی مزید پڑھیں