مارگلہ پہاڑی پرتجاوزات،نجی ہوٹل کے لیز معاہدہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آبادہائی کورٹ نے مارگلہ پہاڑی پرتجاوزات اور نجی ہوٹل کے لیز معاہدہ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔ عدالت نے اہم قانونی نکتے پر معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو 9 نومبر کو بلا لیا ہے۔ان کے مزید پڑھیں