سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزاپانے والے ملزمان کے معاملہ پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں فوجی عدالتوں سے سزاپانے والے ملزمان کوقید تنہائی میں رکھنے، کم وقت کے لئے بیرکس سے نکالنے اوروکیل سے ملاقات نہ کروانے کے معاملہ مزید پڑھیں