پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کومنعقد کرنے میں دوسال تک تاخیر کی،جماعتی بنیادوں پرانتخاب کرنے میں ہم عدالتوں سے جیت چکے ہیں،ہمارے3ہزارسے زائدامیدوارانتخابات میں حصہ مزید پڑھیں