عمران سرکار نے اقتصادی نظام کو تباہی سے دوچار کر دیا،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیاسی انتخابی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران سرکار نے پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا اور اقتصادی نظام کو بڑی تباہی سے دوچار کر دیا۔انہوں نے مرکزی تربیت گاہ کے مزید پڑھیں