علامہ اقبال کا پیغام مسلمانوں کے علاوہ مغرب کیلئے بھی تھا،صدر مملکت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی تقاریر، تحریروں اور عملی اقدامات کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں