عرس بری امام کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی انتظامات کیے جائیں۔ محمداسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمداسحاق ڈارنے عرس بری امام کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں اور دنیا بھر سے عرس کی مزید پڑھیں