ظالمانہ وجاگیردارانہ نظام کی تبدیلی کے بغیر ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)20نومبر 2021 امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ظالمانہ وجاگیردارانہ نظام کی تبدیلی کے بغیر نوجوانوں سمیت ملک وقوم کی تقدیر نہیں بدل سکتی، بلدیاتی انتخابات میں بھرپور مزید پڑھیں