صدر و وزیراعظم کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی کوریا میں ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے مزید پڑھیں