صدرمملکت،وزیراعظم کا چین میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے چین کے علاقے شی زانگ میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے ۔صدر مملکت نے زلزلے میں ہلاکتوں اور مالی نقصان پر دکھ مزید پڑھیں