سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف فوری کارروائی سے متعلق درخواست خارج

اسلا م آ باد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف شکایت پر ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل کارروائی کرنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر پر مشتمل 2 رکنی مزید پڑھیں