سری نگر میں جی 20 ورکنگ گروپ کا اجلاس سلامتی کونسل کی قراردادوں ، یواین چارٹر اور عالمی قانون کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے ،پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں 22 سے 24 مئی کو جی 20 ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارت کے فیصلے پر شدید مزید پڑھیں