خواتین کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں خواتین یوتھ کوآرڈی نیٹرز کا تقرر کر دیا۔ ن لیگی رہنما نے نومنتخب کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں