حکو مت ریاست کے تمام محکموں میں بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کرے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزا دجموںوکشمیرگلگت بلتستا ن کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ باریاں لگانے والے حکمرانوں نے ریاست کے آزادخطوں کو مسائلستان بنادیاہے،نیلم جہلم ہائیڈل منصوبے میں مظفرآباد کی جھلیں ،سوریج اور پانی کے صاف مزید پڑھیں