حکومت کو رواں برس حج آپریشن سے 121 ارب روپے سے زائد آمدنی متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت کو رواں برس حج آپریشن سے 121 ارب روپے سے زائد آمدنی متوقع ہے۔حکومت نے رواں برس حج پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ اسکیم کے تحت 50، 50 فیصد کوٹہ مزید پڑھیں