جنوبی کوریا ، لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 85 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

سیئول(صباح نیوز)جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں  85افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی مزید پڑھیں