ترکیہ کے کل ہونے والے صدارتی انتخابات میں طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا

انقرہ(صباح نیوز)ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل (اتوار کو) ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو زبردست مقابلے کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر اردوان سمیت 3 امیدوار میدان میں مزید پڑھیں