بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 11 ماہ میں 31 فیصد زیادہ پیسے بھیج کر سول نافرمانی کی کال مسترد کردی ہے۔سال 2024 کے پہلے 11 ماہ میں ترسیلات مزید پڑھیں