برآمدی صنعت ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔سابقہ پانچ زیروریٹڈ برآمدی شعبوں سمیت دیگر تمام ایکسپورٹرز کو برآمدات بڑھانے کے لئے مکمل مزید پڑھیں