باجوڑ میں جے یو آئی  (ف ) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔نواز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ  نواز شریف نے کہا ہے کہ  باجوڑ میں جمعیت علما اسلام ف  کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایک ٹویٹ میں نواز مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی( ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ ، 40افراد شہید ہو گئے

باجوڑ(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلاع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام  ف  کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم  40افراد شہید جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے۔۔ شہید ہونے والے میں جے یو آئی (ف)خار مزید پڑھیں