اوتھل، کوچ ٹرک سے ٹکر اگئی، 11 افراد زخمی

لسبلیہ(صباح نیوز) لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں مسافر کوچ پتھر سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں11 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر ایگریکلچر فارم کے قریب پیش آیا جہاں مزید پڑھیں