القسام کے مجاہدین کا مشرقی جبالیا کے قریب اسرائیلی چوکی پر حملہ،کئی فوجی ہلاک

غزہ (صباح نیوز)  القسام کے مجاہدین نے مشرقی جبالیا کے قریب ایک صہیونی فوجی چوکی پر حملہ کیا،کئی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ اس کارروائی میں دشمن کے فوجیوں کے ساتھ چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے شدید جھڑپ ہوئی۔ مزید پڑھیں