اسلام آباد ہائیکورٹ، وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے تفصیلی جواب طلب کرلیا اور سماعت 6مئی تک ملتوی کردی ۔ جمعرات مزید پڑھیں