اسرائیلی فورسز کے المغازی کیمپ اور رفح سٹی پر حملے، 20 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

 غزہ(صباح نیوز)  اسرائیلی فورسز نے غزہ میں المغازی کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید درجنوں زخمی جبکہ اسرائیلی فورسز کی رفح سٹی میں کارروائی میں12 شہری شہیدہوگئے،قابض اسرائیلی فوج کامغربی کنارے میں چھاپوں کاسلسلہ بھی جاری ہے، مزید پڑھیں