استحکام پاکستان کانفرنس … تحریر : علامہ ابتسام الہی ظہیر

پاکستان ہمارا دیس ہے اور اس کے ساتھ ہر پاکستانی کو والہانہ محبت ہے۔ پاکستان کے حصول کے لیے ہمارے اکابرین اور بزرگوں نے بہت زیادہ قربانیاں دی تھیں۔ لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے ہجرتیں کیں ماں کے دوپٹوں مزید پڑھیں